ڈی سی ايف ڈسپوزبل سگريٹ فلٹرز DCF

کم مقدار ٹاڑ آور نيکوٹين

خوشگوار مزہ

پہلے آور بعد 5 سے 10 سگريٹ

اگر سگريت نوشی کی عادت ختم نہ ھو ،تو اس فلتر کے استمعال سے ٹاڑ کی مقدار کو کم کيا جا سکتا ہيں، نيکوٹين آور خطرنات قسم کے دوسرے قسم کے جراثيم جو سگڑيٹ کے دھوے سے پيدا ہوتے ہیں انکو بھی ختم کيا جاسکتا ہيں۔   


نيکوٹين کی کم مقدار استمعال کرنے سے نيکوٹين پر انحصار ميں بھی کمی پيش آجاتی ہيں۔


بليک برآون مواد فلٹر کھينچ ليتا ہے، نہيں تو يہی مواد دانتوں، منہ، گلہ کے ذريعے پھتڑوں ميں با آسانی جمع ہںو جاتا ہيے۔ فلٹر کو 5 سے 10 مرتبہ استمعال کرنے کے بعد ظاہع کر دينا چاہيے۔ جب اسکا رنگين نشان مکمل ہو جاے۔ 


مصنوعات کی معلومات کی تفصيلات