ڈی سی ايف ڈسپوزبل سگريٹ فلٹرز DCF


مصنوعات کی تفصيلات

آپکی صحت:




کوئ ايسی صورت نہيں جو سگريٹ نوشی سے چھٹکارہ کرنے ميں نعملبدل ہوسکے۔ ليکن، آگر آپ سگريٹ کے بہت زيادہ عادی ہيں؛ تو آپکے ليے بہتر ہيے کہ آپ نيکوٹين، ٹار آور دوسرے مواد جو صحت کو نقصان پحنچاتے ہيں انکی کمی کريں۔ يہ فلٹر ہی ايک صورت ہيے جو ہر فسم ک مواد کو کم کرتی ہے بغير سگريٹ نوشی کی عادت ختم کیے ہوے، اسکی مدد سے آپکا انحصار نيکوٹين پر کم ہوجاتا ہے، آور جب آپ سگريٹ نوشی کو ترک کرنے کے لے تيار ہو تو ترک کر سکيں۔


اس وقت تک فلٹر کا استمعال کرنا چاہيے جب تک سگريٹ نوشی کی عادت ختم ہوجاے، آپ محسوس کريں گے کہ آپکے دانتوں، انگليوں کا قدرتی رنگ واپس آگيا ہيے، صبح کی کھنسی، صبح کی سانس آور منہ سے بدبو دار بھبکے آنا بند ہوگے ہيں، يہ سب آپکو سگريٹ نوشی کی عادت ختم کرنے کی ہمت بڑھاہے گی۔


ہم آپکی حوصلہ آفزای کرتے ہيں کہ سگريٹ نوشی کی عادات ختم کرنے سے جو فوائد حاصل ہوسکتے ہيں انکے بارے ميں معلومات حاصل کريں، ساتھ ميں یہ بھی معلوم کريں کہ سگريٹ نوشی پر انحصار، خطرنات قسم کے مواد کو کم کرنے سے کيا فوائد ہوسکتے ہيں۔


مزيد – ترک کے فوائد

پس منظر

فواہد

طريقہ استمعال

آپکی صحت

   ترک کرنا

    خبردار

اشارے آور فيکٹس

فاہدہ

‎محتاط رہیں

   کمپيٹيشن