ڈی سی ايف ڈسپوزبل سگريٹ فلٹرز DCF


مصنوعات کی تفصيلات

ترک کرنے کہ فوائد:


کوئی ايسی چيز نہيں جو سگريٹ نوشی ترک کرنے کا نعموبدل ہو۔


ٹار آور نيکوٹين کہ علاوہ، 4000 قسم کہ جراثيم سگريٹ کہ دھوے ميں ہوتے ہيں جن ميں سے 40 کينسر جيسے خطرنات مرض کو جنم ديتے ہيں۔ آپ آگر چاہے تو ٹار، نيکوٹين آور دوسرے خطرنات مواد کو کم کر سکتے ہيں اس فلٹر کہ استمعال سے۔


ہم آپکی حوصلہ آفزائی کرتے ہيں سگريٹ نوشی ترک کرنے پر، آور مستقل اس فلٹر کہ استمعال کرنے پر جس سے آپکو مدد ملتی ہے سگريٹ پر انحصار، خطرنات مواد جو دھوئۓ سے نکلتا ہیے۔



جب سگريٹ نوشی کرنے والا ترک کرتا ہیے :


20 منٹ کہ اندر

بلڈ پريشر نارمل ہو جاتا ہیے۔

پلس نارمل ہو جاتی ہیے۔

ہاتھو آور پيروں کا بڑھا ہوا ٹیمپریچر نارمل ہو جاتا ہیے۔


8 گھنٹہ کہ اندر

سانس لينے کی آواز بند ہوجاتی ہیے

خون ميں کاربن مونوآوکسائد کا ليول نارمل پر آجاتا ہیے۔

خون کا بڑھا ہوا آوکسيجن ليول نرمل پر آجاتا ہیے۔


24 گھنٹہ کہ

ہارٹ آٹيک ہونے کہ امکانات کم ہم جاتے ہيں۔


3 دن کہ آند

سانس آسانی سے ليا جاتا ہیے


2 سے 3 مہينہ کہ آ

دوران خون بہتر ہوجاتا ہ

چلنا پھرنا آسان ہو جاتا ہیے۔

پھیپھروں کا فیکشن 30 فيصد بڑھ جاتا ہیے۔


1-9 مہينہ کہ آن

کھانسی، سائنعس، تھکاوٹ، آدھی سانس کا آنا کم ہوجاتا ہیے۔

اسکے استمعال سے پھيتھرے صاف ہوتے ہيں آور انفيکشن تھی نيہں ہوتا۔

توانائی برھ جاتی ہیے۔


1 سال کہ آندر

دل کی بيمارياں آدھی ہوجاتی ہيں۔


2 سال کہ آندر

ہارٹ آٹيک کہ رسک کم ہو کر نارمل پر آجاتا ہیے۔


5 سال کہ آندر

آموات بوجہ پھیپھڑوں کی کینسر ميں کمی ہوتی ہيں۔

غصہ ميں کمی آتی ہی

دھوئے کی وجہ سے منہ، گلہ کہ کينسر ميں نماياں کمی ہوتی ہیے۔


10 سال کہ آندر

پھیپھڑوں کی کينسر ميں کمی آور سگريٹ نوشی سے قبل والی حلت ہو جاتی ہیے۔

کينسر کہ سيلوں ميں نمایاں تبديلی آتی ہیے۔


15 سال کہ آندر

دل کی بيماریوں کہ رسک ويسہ ہی ہوتے ہيں جيسہ کبھی سگريٹ نوشی کی ہی نہ ہو۔

اوپر کی طرف

خبردار صحت کیے لیے کينيڈا


پس منظر

فواہد

طريقہ استمعال

آپکی صحت

   ترک کرنا

    خبردار

اشارے آور فيکٹس

فاہدہ

محتاط رہیں

   کمپيٹيشن