|
خبردار
صحت کیے لیے
کينيڈا:
سگريٹ
کیے ہر پيکٹ
پر لازمی
لکھا ہونا
چاہيے۔
|
پھيپھڑوں
کیے سرطان
کا سبب
سگريٹ ہیے۔
85
فيصد
پھيپھڑوں
کیے سرطان
کا سبب
سگريٹ نوشی
ہیے، 3 سال
ميں 80 فيصد
پھيپھڑوں
کیے سرطان
کا شکار
ہوکر مر
گئے۔
|
سگريٹ
نوشی سبب
ہیے
اسٹروکس
تمباکو
نوشی دماغ
کی رگوں ميں
رکاوٹ کا
سبب بنتی
ہيں۔ يہ
رکاوٹ خون
کی شريانوں
کو بند کرنے
کا سبب بنتی
ہيں۔
معزوری آور
آموات
اسٹروکس کا
سبب ہیے۔
|
سگريٹ
دل کو نقصان
ديتے ہ
تمباکو
استمعال
کرنے سے دل
کی شريانوں
ميں رکاؤٹ
پيدا ہوتی
ہیے۔ يہ
رکاوٹ ہارٹ
آٹيک کا سبب
بنتی ہیے۔
|
سگريٹ
نومولود
بچوں کو
نقصان ديتی
دوران
حمل تمباکو
حمل کو
نقصان
پہنچاتا
ہیے۔يہ
چھوٹے بچے
پيدائش کہ
بعد بيمار
رہتے ہيں،
معزور
ہوجاتے ہيں
آور زيادہ
تر مر جاتے
ہيں۔
|